1
زبُور 4:23
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
خواہ میں موت کی تاریک وادی میں سے ہوکر گزروں، تو بھی میں کسی بُلا سے نہ خوف کھاؤں گا، کیونکہ آپ میرے ساتھ ہیں، آپ کا عصا اَور آپ کی چھڑی، مُجھے تسلّی بخشتے ہیں۔
Compare
Explore زبُور 23:4
2
زبُور 1:23
یَاہوِہ میرا چوپان ہیں، مُجھے کویٔی کمی نہ ہوگی۔
Explore زبُور 23:1
3
زبُور 6:23
یقیناً نیکی اَور شفقت و مَحَبّت عمر بھر میرے ساتھ ساتھ رہیں گی، اَور مَیں ہمیشہ یَاہوِہ کے گھر میں، سکونت کروں گا۔
Explore زبُور 23:6
4
زبُور 2:23-3
وہ مُجھے سبز و شاداب چراگاہوں میں بِٹھاتے ہیں، وہ مُجھے سکون بخش چشموں کے پاس لے جاتے ہیں، اَور میری جان کو بحال کرتے ہیں۔ وہ اَپنے نام کی خاطِر صداقت کی راہوں پر میری رہنمائی کرتے ہیں۔
Explore زبُور 23:2-3