1
زبُور 1:22
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
اَے میرے خُدا، اَے میرے خُدا، آپ نے مُجھے کیوں چھوڑ دیا؟ آپ میری مخلصی کے نالوں سے کیوں دُور رہتے ہیں؟
Compare
Explore زبُور 22:1
2
زبُور 5:22
اُنہُوں نے آپ سے فریاد کی اَور رِہائی پائی؛ اُنہُوں نے آپ پر توکّل کیا اَور مایوس نہ ہُوئے۔
Explore زبُور 22:5
3
زبُور 27:22-28
زمین کی اِنتہا تک سَب اِنسان یَاہوِہ کو یاد کریں گے اَور اُن کی طرف رُجُوع لائیں گے، دُنیا کی قوموں کے سَب خاندان اُن کے آگے سَجدہ کریں گے، کیونکہ سلطنت یَاہوِہ ہی کی ہے اَور وُہی قوموں پر حُکومت کرتے ہیں۔
Explore زبُور 22:27-28
4
زبُور 18:22
اُنہُوں نے میرے کپڑے آپَس میں تقسیم کر لیٔے، اَور میری پوشاک پر قُرعہ ڈالا۔
Explore زبُور 22:18
5
زبُور 31:22
مُستقبِل میں اُن لوگوں کو جو اُس وقت پیدا بھی نہیں ہُوئے اُن کو بتائیں گے۔ وہ اُن کی راستبازی کا اعلان کریں گے، کیونکہ یہ تمام کام یَاہوِہ نے کئے ہیں۔
Explore زبُور 22:31
Home
Bible
Plans
Videos