YouVersion Logo
Search Icon

لُوقا 5:5-6

لُوقا 5:5-6 OUCV

شمعُونؔ نے جَواب دیا، ”اَے مالک، ہم نے ساری رات محنت کی لیکن کُچھ ہاتھ نہ آیا، لیکن آپ کے کہنے پر، جال ڈالتا ہُوں۔“ چنانچہ اُنہُوں نے جال ڈالے اَور مچھلیوں کااِتنا بڑا غول گھیرلیا کہ اُن کے جال پھٹنے لگے۔

Free Reading Plans and Devotionals related to لُوقا 5:5-6