YouVersion Logo
Search Icon

1 تِیمُتھِیُس 1:2-2

1 تِیمُتھِیُس 1:2-2 UCV

سَب سے پہلے میں یہ اِلتجا کرتا ہُوں کہ خُدا کے حُضُور میں دَرخواستیں، دعائیں، سفارشیں اَور شُکرگُزاریاں سَب کے لیٔے کی جایٔیں۔ بادشاہوں اَور سَب صاحبِ اِختیاروں کے لیٔے بھی اِس غرض سے کہ ہم کمال دینداری اَور پاکیزگی سے اَمن اَور سلامتی کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں۔

Free Reading Plans and Devotionals related to 1 تِیمُتھِیُس 1:2-2