YouVersion Logo
Search Icon

زبُور 1:23-2

زبُور 1:23-2 URD

خُداوند میرا چَوپان ہے۔ مُجھے کمی نہ ہو گی۔ وہ مُجھے ہری ہری چراگاہوں میں بِٹھاتا ہے۔ وہ مُجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے۔