1
حزقی ایل 30:44
Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ
OUCV
اَور تمام پہلے پھلوں میں سے بہترین پھل اَور تمہارے تمام خصوصی ہدیئے کاہِنوں کے ہوں گے۔ تُم اَپنے گُندھے ہُوئے آٹے کا پہلا حِصّہ اُن کو پیش کرو تاکہ تمہارے خاندان پر برکت ہو۔
Compare
Explore حزقی ایل 44:30