1
حزقی ایل 4:43-5
Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ
OUCV
یَاہوِہ کا جلال بیت المُقدّس میں اُس پھاٹک سے داخل ہُوا جِس کا رُخ مشرق کی جانِب ہے۔ پھر رُوح نے مُجھے اُٹھالیا اَور اَندرونی صحن میں لے آیا اَور بیت المُقدّس یَاہوِہ کے جلال سے معموُر ہو گئی۔
Compare
Explore حزقی ایل 43:4-5