1
۳-یُوحنّا 2:1
کِتابِ مُقادّس
اَے پیارے! مَیں یہ دُعا کرتا ہُوں کہ جِس طرح تُو رُوحانی ترقّی کر رہا ہے اُسی طرح تُو سب باتوں میں ترقّی کرے اور تندرُست رہے۔
Compare
Explore ۳-یُوحنّا 1:2
2
۳-یُوحنّا 11:1
اَے پیارے! بدی کی نہیں بلکہ نیکی کی پَیروی کر۔ نیکی کرنے والا خُدا سے ہے۔ بدی کرنے والے نے خُدا کو نہیں دیکھا۔
Explore ۳-یُوحنّا 1:11
3
۳-یُوحنّا 4:1
میرے لِئے اِس سے بڑھ کر اَور کوئی خُوشی نہیں کہ مَیں اپنے فرزندوں کو حق پر چلتے ہُوئے سُنوں۔
Explore ۳-یُوحنّا 1:4
Home
Bible
Plans
Videos