YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟نمونہ

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟

10 دن 10 میں سے

میں خوش ہو سکتا ہوں۔

اگر آپ ایک کھلاڑی ہیں تو بلاشبہ آپ نے فلپیوں 13:4 کو پڑھا ہو گا۔۔آپ یہ حوالہ ٹی شرٹش کے پیچھے، ، پونی کی بوتلوں پر اور ٹوئٹرپر لکھا ہوا دیکھ سکتے ہیں،اکثر اِس آیت کا استعمال کھلاڑیوں کو ترغیب دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

میں میرا تھن دوڑنا چاہتا ہوں۔ّ جو مجھے طاقت بخشتا ہے اُس میں سب کچھ کر سکتا ہوں "

اگر آپ باسکٹ بال ٹیم بنانا چاہتے ہیں؟۔ّ جو مجھے طاقت بخشتا ہے اُس میں سب کچھ کر سکتا ہوں "

اگر آپ اولمپکس میں میڈلا جیتنا چاہتے ہیں ؟۔ّ جو مجھے طاقت بخشتا ہے اُس میں سب کچھ کر سکتا ہوں "

لیکن جب ہم اِس آیت کو صرف کھیلوں میں کامیابی کی بنیاد پر دیکھتے ہیں ۔تو ہم اپنی اُس طاقت سے محروم ہو جاتے ہیں جو ہمارے پاس مسیح یسوع کے وسیلہ سے ہے۔

فلپیوں کی کتاب مقدس پولس رسول نے اُس وقت لکھی جب وہ خوشخبری کی منادی کرنے کی وجہ سے جیل میں تھا۔اُس نے یہ خظ فلپی کے ایمانداروں کو لکھا تاکہ اُن کی حوصلہ افزائی کی جاسکے جو آزمائشیں ، مشکلات اور اذیتیوں کو برداشت کر رہے تھے۔پولس اُنیں ترغیب دیتا ہے کہ طاقت اور خوشی کے لیے خُدا کی طرف دیکھیں۔

یہ ایماندار یسوع مسیح کی پیروی کی بنا پر مسلسل تشدد، قید اور یہاں تک کہ موت کے خطرے میں زندگی بسر کر رہے تھے۔اِس کے باوجود پولس رسول اُنیں خوش رہنے کی ترغیب دیتا ہے۔کیونکہ خُدا اُن کے نزدیک ہے ۔اِس لیے اُنہیں اضطراب اور خوف میں جکڑے رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔وہ اپنی پریشانیان خُداوند کو دیے سکتے ہیں۔کیو نکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ اُن کی سُنتا ہے اور سب کچھ اُ س کے قابو میں ہے۔

یہاں تک کہ جب ڈر اُن کے لیے معنی رکھتا ہے۔خُدا اُنیں اپنا اطمینان دیتا ہے۔جو ہمارے انسانی ذہنوں کے لیے کوئی معنی نپہیں رکھتا۔

جب پولس یہ لکھتے ہیں " میں سب کچھ کر سکتا ہوں " وہ ہمیشہ خُداوند میں خوش رہنے کی بات کر رہا ہے۔یہ بات ایمانداروں کے لیے محبت اور پاکیزگی کے ساتھ چلنے اور اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گذارنے کی مشق کرنے کی حوصلہ افزائی کرتی ہےچاہے حالا ت کیسے بھی کیوں نہ ہوں۔

صرف پولس رسول ہی یہ بات نہیں سکھاتا ۔کہ مسیح یسوع میں ہمارے پاس سب کچھ ہے ۔جس کے لیے ہمیں مضبوط ہونے اور مشکلات کے دوران خوشی مناے اور گُناہ سے لڑنے کی ضرورت ہے بلکہ پطرس رسول بھی لکھتا ہے۔

ٗٗکیونکہ اُس کی الہی قدرت نے وہ سب چیزیں جو زندگی اور دین داری سے متعلق ہیں ۔ہمیں اُس کی پہچان کے وسیلے سے عنایت کیں۔جس نے ہم کو اپنے خاص جلال ، نیکی کے ذریعہ سے بُلایا ّ (2-پطرس 3:1)

اپنی روح کے وسیلے جو ہمارے اندر رہتی ہے۔کُدا نے ہمیں سب کچھ دیا ہے۔جو ہمیں اُس کے ساتھ چلنے اور اپنی زندگیوں کے لیے اُس کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے ضروری ہے۔ہمارے پاس وہ تمام وسائل ہیں ۔جس کے لیے ہمیں اپس میں حقیقی اور بھرپور زندگی گذارنے کی ضرورت ہے۔

اطلاق: ایک لمحہ کے لیے زندگی میں اُن حالت میں خوشی کا اظہار کریں چاہے حالات کیسے بھی کیوں نہ ہوں۔یہ جانتے ہوئے کہ خدا ہمارے ساتھ ہے۔وہ ہماری مدد کر رہا ۔جس کی ہمیں ضرورت ہے۔

ہم اتھلیٹس اِن ایکشن کے شکر گذار ہیں جنہوں نے اِ س منصوبہ کو بنایا ۔ براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کو https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/ وزٹ کریں۔

دِن 9

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟

بطور کھلاڑی ایسی دُنیا میں رہتے ہیں ۔ دوسرے آپکی زندگی بارے میں بات کرتے ہیں ۔ دس دن کا منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرتا ہے ۔خُدا نے اپنے لے پالک بیٹا دیا۔ وہ اُمید ، سلامتی ، امن فراہم کرتا ہے ۔

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔