YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟نمونہ

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟

5 دن 10 میں سے

میرے پاس ابدی سلامتی ہے۔

میں کیسے جان سکتا ہوں کہ میں ہمیشہ کی زندگی رکھتا ہوں۔

یہ ایک سوال تھا جو میں نے یسوع مسیح میں ایک نئے ایماندار کے طور پر پوچھا تھا ۔میں یہ یقین کرنا چاہتا تھا۔لیکن مجھ میں اعتماد کی کمی تھی ۔کیونکہ میں جانتا تھا کہ میری اپنی زندگی کیا ہے۔میں یہ بھی جانتا تھا کہ ابھی بھی گُناہ باقی ہے۔حتی کہ میں نے اِسے لوگوں سے چھُپانے کی کوشش کی ہو۔

مسیحیوں کو اب اِن چیزوں کودوبارہ نہیں کرنا چاہیے۔کیا یہ ٹھیک ہے ؟ اور اگر میں ہمیشہ میں ایک مسیحی کی طرح زندگی بسر نہیں رہتا تو کیا میں اب بھی مسیح کہ ساتھ ایک ہو سکتا ہوں ۔

میں جانتا تھا کہ میسح یسوع میرے گُناہوں کے لیے موا۔لیکن اب مجھے اپنے حصے کے بوجھ کو اُٹھا نا تھا، کیا یہ ٹھیک ہے؟ مسلہ یہ تھا کہ میں نہیں کر سکتا تھا۔

لیکن میں غلاط سوال کر رہا تھا۔ابدی زندگی مستقبل میں کوئی چیز نہیں ہے۔یہ اب ہے۔یوحنا 3:17 میں بیان ہے "اور ہمیشہ کی زندگی یہ ہے کہ وہ تجھ خُدایِ واحد اور برحق کو اور یسوع مسیح کو جسے تونے بھیجا ہے۔جانیں"

حقیقی زندگی ، ابدی زندگی ایسی چیز نہیں ہے جو ہماری موت کے بعد ہوتی ہے۔حقیقی زندگی یسوع مسیح کو جاننے سے حاصل ہوتی ہے۔"یہ ازندگی اُس کے بیٹے میں ہے ۔جس کے پاس بیٹا ہے اُس کے پاس زندگی ہے " 1-یوحنا12:5-11

ا،سی طرح میں اپنی معافی کا اظہار نہیں کر سکتا تھاکیونکہ مجھ میں ایسی طاقت نہیں تھی۔کہ میں اِس قسم کی زندگی گذارسکوں جو یسوع مسیح کوپسند تھی۔اُسے یہ سب کچھ کرنا پڑا۔ اپسے ایسا کرنے کے لیے دونوں طرف کا بوجھ اُٹھانا پڑا۔

حقیقاًیہ بے بنیاد ہے۔میں نے کھبی اِس قدر فضل کی ضرورت کو محسوس کیا۔ایک ہی وقت میں یہ آزاد کرتی ہے۔

اگر خُدا کا بیٹا ہم میں روح کے ذریعے ہمم میں رہتا ہے تو ہمارے اندر زندگی ہے۔وہی روح ہمیں یسوع مسیح کی اطاعت کرنے کے لیے راہنمائی اور طاقت بخشتا کہ ہم یسوع مسیح کی اطاعت کریں۔میری خوشی یہ ہے کہ ہم یسوع مسیح کو جانیں اور اُس کے پاک روح کواپنی زندگی میں کام کرنے دیں۔

اطلاق:یوحنا رسول ہمیں بتاتے ہیں کہ اُس نے اپنا خط اُن لوگوں کو لکھا جو یسوع مسیح میں ایمان رکھتے ہیں۔تاکہ وہ جان سکیں کہ اُن کے پاس ہمیشہ کی زندگی ہے۔ہم جان سکتے ہیں کیونکہ خُدا کا کلام یہ کہتا ہے کہ یہ سچ ہے۔ہماری نجات سچائی ہمارے احساسات پر منحصر نہین ہے۔یہ خُدا کی راستبازی پر منحصر ہے۔

دِن 4دِن 6

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟

بطور کھلاڑی ایسی دُنیا میں رہتے ہیں ۔ دوسرے آپکی زندگی بارے میں بات کرتے ہیں ۔ دس دن کا منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرتا ہے ۔خُدا نے اپنے لے پالک بیٹا دیا۔ وہ اُمید ، سلامتی ، امن فراہم کرتا ہے ۔

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔