YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟نمونہ

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟

4 دن 10 میں سے

مجھے خُداوند میں اطمینان حاصل ہے۔

کیا آپ نے کوچ کی مہربانی حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کی ہے ؟

آپ نے وہ سب کچھ کیا جو اُنہوں آپ سے پوچھا تھا۔اور مذید برآں آپ نے یہ سوچا کہ اُن کی منظوری حاصل کرنے اور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور اپنی صلاحیت کے بنا پر سکون حاصل کرنے کا واحد طریقہ ہے۔لیکن اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ نے کیا کیا۔آپ نے کتنی محنت کی یا آپ کو کتنا اجر ملا یا اپن کے پاس ہمیشہ آپ کے لیے کیا تھا۔

وہ کیسا تھا؟ مایوس کن؟ حوصلہ شکن؟ حوصلہ شکنی؟ کیا اُس نے وہ سکون حاصل کرنے کے لیے آپ کی صلاحیت کو کم کردیا ہے۔جو آپ کو عام طور پر کھیل کھیلتے ہوئے ملتا ہے؟

ایک وقت ایسا بھی تھا جب آپ نے زندگی میں چاہے کچھ بھی حاصل کیا ہو ۔آپ خُدا کے احسان مند نہیں تھے۔خُدا اُس کوچ جیسا نپہیں جس سے آپ نے کھبی رابطہ نہیں کیا کیونکہ وہ آپ کی زندگی کا مرکز بننا چاہتا ہے۔لیکن کچھ نہ کچھ ایسا تھا جو آپ دونوں کے راستہ میں آ گیا۔

ہم سب کچھ گُناہ کی بدولت خُدا سے الگ ہو چکے ہیں۔

اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ نے کتنے "نیک کام" کیے ہیں۔آ پ کاکھیل میں بہت اچھا ہونا کافی نہیں آپ خُدا کا فظل حاصل کرنے کے لیے اتنے مہربان نہیں تھے۔یقین کریں یا نہیں ۔آپ کی بہترین کارکردگی خُدا کے ساتھ صلح کرنے کے لیے کافی نہیں تھی۔

اِس کی بجائےِ کسی کو آپ کے لیے یہ سکون حاصل کرنا تھا۔ رومیوں 1:5 میں فرماتا ہے کہ ہمارے خُداوند یسوع مسیح کے ذریعے خُدا کے ساتھ ہماری سلح ہے ۔صلیب پر یسوع مسیح کی صلیبی موت کی بدولت ۔آپ نے خُدا کے ساتھ وہ سکون حاصل کیا جب سے آپ نے اُس پر ایمان لا یا۔

اب آپ خُدا کی طرف سےراستباز معاف کیے گئے ہیں۔ا،س وجہ سے نہیں کہ آپ نے کیا کیا یا نہیں کیا ۔بلکہ یہ اِس وجہ سے ہے جو یسوع مسیح نے صلیب پر آپ کے لیے کیا۔

ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں۔ا،س کے لیے ہمیں مسلسل جانچ پڑتال ہو رہی ہے۔ہماری کارکردگی چاہے کھیل میں ، مقابلہ میں زندگی کے دیگر میدانوں میں ہو۔اکثر اِس بات کا معیار بن جاتی ہے ،کہ ہم اپنے آپ کو کس طرح دیکھتے ہیں ۔یا ہم کس طرح دوسروں کے بارے بشمول خُدا کے بارےمیں سوچتے ہیں۔یا دیکھتے ہیں۔

آپ خُدا کے ساتھ سکون میں کمی محسوس ہو سکتی ہے۔کیونکہ آپ اپنی زندگی کے مختلف شعبوں میں کم ہو گئے ہیں۔آپ اپنے کھیل میں کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں یا جب آپ "اچھے تھے"کی بنیاد پر سکون کا غلط احسا س بھی ہو سکتا ہے۔

لیکن خُدا کے ساتھ حقیقی سکون کا کوئی تعلق نہیں ۔اچھا ہونا کھبی بھی خُدا کو خوش کرنے یا اُس کے ساتھ صُلح کرنے کا موجب نہیں بن سکتا ۔کیو نکہ ہمیں پہلے ہی مل چکا ہے ۔ہم مکمل سکون کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔کیونکہ آپ کو خُدا کے ساتھ مکمل سکون ہے۔

اطلاق:اپنی ٹیم کے ساتھی کے بارے میں سوچیں ، اپنے کوچ یا کارکردگی کی وجہ سے سکون حاصل کرنے کی جدوجہد کر رہا ہے۔آپ ٹیمم کے ساتھی کی کیسے حوصلہ افزائی کرسکتے ہیں؟

کلام

دِن 3دِن 5

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد: خُدا جو کہتا ہے کیا وہ میرے پاس ہے؟

بطور کھلاڑی ایسی دُنیا میں رہتے ہیں ۔ دوسرے آپکی زندگی بارے میں بات کرتے ہیں ۔ دس دن کا منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرتا ہے ۔خُدا نے اپنے لے پالک بیٹا دیا۔ وہ اُمید ، سلامتی ، امن فراہم کرتا ہے ۔

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔