The Bible App is completely free, with no advertising and no in-app purchases. Get the app
یسوع اور نئی انسانیت | BibleProject

7 Days
اس سات روزہ مطالعہ میں رومیوں کے خط کے وسیلہ سے آپ دریافت کریں گے کہ یسوع نے اپنی صلیبی قربانی، قیامت اور روح القدس کے بھیجے جانے کے ذریعہ ایک نئے عہد کی خاندانی جماعت کو وجود بخشا۔
ہم بائبل پروجیکٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے یہ منصوبہ فراہم کیا۔ مزید معلومات کے لیے، براہ مہربانی یہاں جائیں: www.bibleproject.com