YouVersion Logo
Search Icon

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !

7 Days

خوشگوار، مقصد سے بھرپور زندگی تعلقات، محبت اور ایمان پر    منحصرہے۔ اگر آپ اپنی زندگی کے لئے خدا   کی منصوبہ بندی پر مزید وضاحت کے خواہاں ہیں تو، اِس منصوبہ سے جُڑنا آپ کی تلاش   اور دریافت پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کرے گا۔ یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی ایک کتاب "اس   دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لے لیاگیا ہے۔ 

ہم اس منصوبہ کو فراہم کرنے کے لئے Twenty20 ایمان، انکارپوریٹڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں. مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں: http://www.twenty20faith.org/youversionlanding
About The Publisher

YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy