YouVersion Logo
Search Icon

رُومیوں 17:6-18

رُومیوں 17:6-18 OUCV

لیکن خُدا کا شُکر ہے کہ اگرچہ پہلے تُم گُناہ کے غُلام تھے لیکن اَب دِل سے اُس تعلیم کے تابع ہو گئے ہو جو تمہارے سُپرد کی گئی۔ تُم گُناہ کی غُلامی سے آزادی پا کر راستبازی کی غُلامی میں آ گئے۔

Free Reading Plans and Devotionals related to رُومیوں 17:6-18