YouVersion Logo
Search Icon

ہوشِیعؔ 19:2-20

ہوشِیعؔ 19:2-20 OUCV

اَور مَیں ہمیشہ کے لیٔے تُجھے اَپنا بنا لُوں گا؛ اَور تُجھ سے راستبازی اَور اِنصاف اَور مَحَبّت اَور شفقت کے ساتھ رشتہ جوڑوں گا۔ مَیں تُجھے وفاداری سے اَپنے ساتھ نامزد کروں گا، اَور تُو یَاہوِہ کو قبُول کر لے گی۔

Related Videos