YouVersion Logo
Search Icon

گلتیوں 3:6-5

گلتیوں 3:6-5 OUCV

اگر کویٔی اَپنے آپ کو کچھ سمجھتا ہے لیکن کچھ بھی نہیں ہے، تو وہ خُود کو دھوکا دیتاہے۔ چنانچہ ہر شخص اَپنے ہی کِردار کا اِمتحان لے۔ تو اُسے کسی دُوسرے سے مُقابلہ کیٔے بغیر خُود ہی پر فخر کرنے کا موقع ملے گا، کیونکہ ہر ایک اَپنے ہی کاموں کا ذمّہ دار ہے۔