دانی ایل 25:5-28
دانی ایل 25:5-28 OUCV
”اَور وہ نوشتہ یہ ہے، منے، منے، تقیل و فرسین، ”اِن الفاظ کا معنی یہ ہے: ” منے : خُدا نے آپ کے حُکومت کے دِن گِن کر اُن کا خاتِمہ کر دیا۔ ” تقیل یعنی آپ ترازو میں تَولے گئے اَور وزن میں کم نکلے۔ ” فرسین یعنی آپ کی بادشاہت منقسم ہُوئی اَور مادیوںؔ اَور فارسیوں کو دے دی گئی۔“





