YouVersion Logo
Search Icon

عِبرانیوں 14:4

عِبرانیوں 14:4 UCV

پس جَب ہمارا ایک اَیسا اعلیٰ کاہِن خُدا کا بیٹا یِسوعؔ ہیں جو عالمِ بالا پر خُدا کی حُضُوری میں پہُنچ چُکے ہیں، تو آؤ ہم اَپنے ایمان پر مضبُوطی سے قائِم رہیں۔

Free Reading Plans and Devotionals related to عِبرانیوں 14:4