YouVersion Logo
Search Icon

2 تھِسّلُنیِکیوں 6:3

2 تھِسّلُنیِکیوں 6:3 UCV

اَے بھائیو اَور بہنوں! ہم اَپنے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے نام میں تُمہیں حُکم دیتے ہیں کہ ہر اُس مُومِن سے دُور رہو جو کام سے جی چُراتا ہے، اَور اُس تعلیم کے مُطابق نہیں چلتا جو ہم نے دی ہے۔

Video for 2 تھِسّلُنیِکیوں 3:6