Bible App logo
Search Icon

زبُور 9:9-10

زبُور 9:9-10 URD

خُداوند مظلُوموں کے لِئے اُونچا بُرج ہو گا۔ مُصِیبت کے ایّام میں اُونچا بُرج اور وہ جو تیرا نام جانتے ہیں تُجھ پر توکُّل کریں گے کیونکہ اَے خُداوند! تُو نے اپنے طالِبوں کو ترک نہیں کِیا ہے۔

Related Videos

Free Reading Plans and Devotionals related to زبُور 9:9-10