YouVersion Logo
Search Icon

زبُور 10:50-11

زبُور 10:50-11 URD

کیونکہ جنگل کا ایک ایک جانور اور ہزاروں پہاڑوں کے چَوپائے میرے ہی ہیں۔ مَیں پہاڑوں کے سب پرِندوں کو جانتا ہُوں اور مَیدان کے درِندے میرے ہی ہیں۔

Related Videos

Free Reading Plans and Devotionals related to زبُور 10:50-11