زبُور 2:121-5
زبُور 2:121-5 URD
میری کُمک خُداوند سے ہے جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔ وہ تیرے پاؤں کو پِھسلنے نہ دے گا۔ تیرا مُحافِظ اُونگھنے کا نہیں۔ دیکھ! اِسرائیل کا مُحافِظ نہ اُونگھے گا نہ سوئے گا۔ خُداوند تیرا مُحافِظ ہے خُداوند تیرے دہنے ہاتھ پر تیرا سائبان ہے۔





