YouVersion Logo
Search Icon

زبُور 1:112-2

زبُور 1:112-2 URD

خُداوند کی حمد کرو۔ مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند سے ڈرتا ہے اور اُس کے حُکموں میں خُوب مسرُور رہتا ہے۔ اُس کی نسل زمِین پر زورآور ہو گی۔ راست بازوں کی اَولاد مُبارک ہو گی۔

Video for زبُور 112:1-2

Free Reading Plans and Devotionals related to زبُور 1:112-2