YouVersion Logo
Search Icon

اِفِسیوں 14:6-15

اِفِسیوں 14:6-15 URD

پس سچّائی سے اپنی کمر کس کر اور راست بازی کا بکتر لگا کر۔ اور پاؤں میں صُلح کی خُوشخبری کی تیّاری کے جُوتے پہن کر۔