YouVersion Logo
Search Icon

۱-توارِیخ 1

1
آدمؔ سے ابرہامؔ تک
1آدؔم سیتؔ انُوس۔ 2قِینان مَہلل ایل یارِد۔ 3حنُوک متُوؔسِلح لمک۔ 4نُوح سِم حام اور یافت۔
5بنی یافت۔ جُمر اور ماجُوؔج اور مادَؔی اور یاوان اور تُوبل اور مسک اور تِیراس ہیں۔ 6اور بنی جُمر۔ اشکناز اور رِیفت اور تُجرمہ ہیں۔ 7اور بنی یاوان۔ الِیسہ اور ترسِیس۔ کِتّی اور دودانی ہیں۔
8بنی حام۔ کُوؔش اور مِصرؔ فوط اور کنعاؔن ہیں۔ 9اور بنی کُوش۔ سبا اور حوِیلہ اور سبتہ اور رعماؔہ اور سبتکہ ہیں۔ اور بنی رعماہ۔ سبا اور ددان ہیں۔ 10اور کُوؔش سے نمرُود پَیدا ہُؤا۔ زمِین پر پہلے وُہی بہادُری کرنے لگا۔ 11اور مِصرؔ سے لُودی اور عنامی اور لِہابی اور نفتُوحی۔ 12اور فترُوسی اور کسلوُحی (جِن سے فِلستی نِکلے) اور کفتُوری پَیدا ہُوئے۔ 13اور کنعاؔن سے صَیدا جو اُس کا پہلوٹھا تھا اور حِتّ۔ 14اور یبُوسی اور اموری اور جِرجاشی۔ 15اور حوّی اور عرقی اور سِینی۔ 16اور اروادی اور صِماری اور حماتی پَیدا ہُوئے۔
17بنی سِم۔ عیلام اور اسُور اور ارفکسد اور لُود اور اراؔم اور عُوض اور حُول اور جتر اور مسک ہیں۔ 18اور ارفکسد سے سلح پَیدا ہُؤا اور سلح سے عِبر پَیدا ہُؤا۔ 19اور عِبر سے دو بیٹے پَیدا ہُوئے پہلے کا نام فلج تھا کیونکہ اُس کے ایّام میں زمِین بٹی اور اُس کے بھائی کا نام یُقطان تھا۔ 20اور یُقطان سے المُوداد اور سلف اور حصرماوؔت اور اِراخ۔ 21اور ہدُوراؔم اور اُوزال اور دِقلہ۔ 22اور عیبال اور ابی ماایل اور سبا۔ 23اور اوفِیر اور حوِیلہ اور یُوباؔب پَیدا ہُوئے۔ یہ سب بنی یُقطان ہیں۔
24سِم ارفکسد سلح۔ 25عِبر فلج رعُو۔ 26سرُوؔج نحُور تارح۔ 27ابرامؔ یعنی ابرہامؔ۔
اِسمٰعیل کی نسل
28ابرہامؔ کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔ 29اِن کی اَولاد یہ ہیں۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوؔت۔ اُس کے بعد قِیداؔر اور ادبِئیل اور مِبساؔم۔ 30مِشماؔع اور دُومہ اور مسا۔ حدد اور تیمہ۔ 31یطُور نفِیس قِدؔمہ۔ یہ بنی اِسمٰعیل ہیں۔
32اور ابرہامؔ کی حرم قطُورؔہ کے بیٹے یہ ہیں۔ اُس کے بطن سے زِمراؔن اور یُقسان اور مِدان اور مِدیاؔن اور اِسباؔق اور سُوخ پَیدا ہُوئے اور بنی یُقسان سبا اور ددان ہیں۔ 33اور بنی مِدیان۔ عیفہ اور عِفر اور حنُوک اور ابیداعؔ اور الدؔعا ہیں۔ یہ سب بنی قطُورہ ہیں۔
عیسَو کی نسل
34اور ابرہامؔ سے اِضحاق پَیدا ہُؤا۔ بنی اِضحاق عیسَو اور اِسرائیل تھے۔ 35بنی عیسَو الِیفز اور رعُوایل اور یعوؔس اور یعلاؔم اور قورح ہیں۔ 36بنی الِیفز تیمان اور اومر اور صفی اور جعتاؔم قنز اور تِمنع اور عمالِیق ہیں۔ 37بنی رعُوایل نحت زارح سمّہ اور مِزّؔہ ہیں۔
ادُوم کے اصل باشندے
38اور بنی شعِیر لوطاؔن اور سوبل اور صبعوؔن اور عنہ اور دِیسوؔن اور ایصر اور دِیسان ہیں۔
39اور حوری اور ہومام لوطان کے بیٹے تھے اور تِمنع لوطان کی بہن تھی۔
40بنی سوبل علیان اور مانحت عیباؔل سفی اور اوناؔم ہیں
اور اَیّہ اور عنہ صبعوؔن کے بیٹے تھے۔ 41اور عنہ کا بیٹا دِیسون تھا اور حمراؔن اور اِشباؔن اور یِتراؔن اور کِراؔن دِیسون کے بیٹے تھے۔
42اور ایصر کے بیٹے بِلہان اور زعوان اور یعقان تھے
اور عُوض اور اران دِیسان کے بیٹے تھے۔
ادُوم کے بادشاہ
43اور جِن بادشاہوں نے مُلکِ ادُوؔم پر اُس وقت سلطنت کی جب بنی اِسرائیل پر کوئی بادشاہ حُکمران نہ تھا وہ یہ ہیں۔
بالع بِن بعور۔ اُس کے شہر کا نام دِنہاؔبا تھا۔
44اور بالع مَر گیا اور یُوباب بِن زارح جو بُصراؔہی
تھا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔
45اور یُوباب مَر گیا اور حشام جو تیمان کے عِلاقہ کا
تھا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔
46اور حشام مَر گیا اور ہدد بِن بِدد جِس نے مِدیانیوں
کو موآؔب کے مَیدان میں مارا اُس کی جگہ
بادشاہ ہُؤا اور اُس کے شہر کا نام عوِیت تھا۔
47اور ہدد مَر گیا اور شملہ جو مسرِؔقہ کا تھا اُس کی جگہ
بادشاہ ہُؤا۔
48اور شملہ مَر گیا اور ساؤُل جو دریایِ فرات کے پاس
کے رحوبوؔت کا باشِندہ تھا اُس کی جگہ بادشاہ
ہُؤا۔
49اور ساؤُل مَر گیا اور بعلحناؔن بِن عکبور اُس کی
جگہ بادشاہ ہُؤا۔
50اور بعلحناؔن مَر گیا اور ہدد اُس کی جگہ بادشاہ
ہُؤا۔ اُس کے شہر کا نام فاعی اور اُس کی بِیوی
کا نام مہیطبیل تھا جو مَطرِد بِنت میزاہاؔب کی
بیٹی تھی۔
51اور ہدد مَر گیا۔ پِھر یہ ادُوؔم کے رئِیس ہُوئے۔ رئِیس تِمنع۔ رئِیس علیاہ۔ رئِیس یتِیت۔ 52رئِیس اہلِیباؔمہ۔ رئِیس اَیلہ۔ رئِیس فِینوؔن۔ 53رئِیس قنز۔ رئِیس تیمان۔ رئِیس مِبصار۔ 54رئِیس مجدِایل۔ رئِیس عِراؔم۔ ادُوؔم کے رئِیس یِہی ہیں۔

Currently Selected:

۱-توارِیخ 1: URD

Highlight

Share

Copy

None

Want to have your highlights saved across all your devices? Sign up or sign in

YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy