YouVersion Logo
Search Icon

صفنیاہ 15:3

صفنیاہ 15:3 URDGVU

کیونکہ رب نے تیری سزا مٹا کر تیرے دشمن کو بھگا دیا ہے۔ رب جو اسرائیل کا بادشاہ ہے تیرے درمیان ہی ہے۔ آئندہ تجھے کسی نقصان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

Free Reading Plans and Devotionals related to صفنیاہ 15:3