YouVersion Logo
Search Icon

زبور 4:3-5

زبور 4:3-5 URDGVU

مَیں بلند آواز سے رب کو پکارتا ہوں، اور وہ اپنے مُقدّس پہاڑ سے میری سنتا ہے۔ (سِلاہ) مَیں آرام سے لیٹ کر سو گیا، پھر جاگ اُٹھا، کیونکہ رب خود مجھے سنبھالے رکھتا ہے۔

Related Videos

Free Reading Plans and Devotionals related to زبور 4:3-5