1
مرقُس 34:15
Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ
OUCV
تین بجے یِسوعؔ بڑی اُونچی آواز سے چِلّائے، ”ایلوئی، ایلوئی، لما شبقتنی؟“ (جِس کا ترجُمہ یہ ہے، ”اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! آپ نے مُجھے کیوں چھوڑ دیا؟“)
Compare
Explore مرقُس 15:34
2
مرقُس 39:15
ایک فَوجی افسر، جو یِسوعؔ کے سامنے کھڑا تھا، یہ دیکھ کر کہ آپ نے کِس طرح جان دی ہے، وہ پُکار اُٹھا، ”یقیناً یہ شخص خُدا کا بیٹا تھا!“
Explore مرقُس 15:39
3
مرقُس 38:15
اَور بیت المُقدّس کا پردہ اُوپر سے نیچے تک پھٹ کر دو ٹکڑے ہو گیا۔
Explore مرقُس 15:38
4
مرقُس 37:15
لیکن یِسوعؔ نے بڑے زور سے چِلّاکر اَپنی جان دے دی۔
Explore مرقُس 15:37
5
مرقُس 33:15
بَارہ بجے، سے لے کر تین بجے تک اُس سارے علاقہ میں اَندھیرا چھایا رہاتھا۔
Explore مرقُس 15:33
6
مرقُس 15:15
پِیلاطُسؔ نے ہُجوم کو خُوش کرنے کی غرض سے اُن کی خاطِر بَراَبّؔا کو رِہا کر دیا۔ اَور یِسوعؔ کو کوڑے لگوا کر، اُن کے حوالہ کر دیا تاکہ حُضُور کو مصلُوب کیا جائے۔
Explore مرقُس 15:15
Home
Bible
Plans
Videos