1
1 کُرِنتھِیوں 5:7
Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ
OUCV
تُم دونوں ایک دُوسرے سے جُدا مت رہو لیکن آپَس کی رضامندی سے کچھ عرصہ کے لیٔے جُدا رہ سکتے ہو تاکہ دعا کرنے کے لیٔے فُرصت پا سکو۔ بعد میں پھر اِکٹھّے ہو جاؤ۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم ضَبط نہ کر سکو اَور شیطان تُمہیں آزمائش میں ڈال دے۔
Compare
Explore 1 کُرِنتھِیوں 7:5
2
1 کُرِنتھِیوں 3:7-4
شوہر اَپنی بیوی کا اِزدواجی حق اَدا کرے اَور اُسی طرح بیوی اَپنے شوہر کا۔ بیوی کے بَدن پر صِرف اُسی کا اِختیار نہیں بَلکہ اُس کے شوہر کا بھی ہے۔ اُسی طرح شوہر کے بَدن پر صِرف اُسی کا اِختیار نہیں بَلکہ اُس کی بیوی کا بھی ہے۔
Explore 1 کُرِنتھِیوں 7:3-4
3
1 کُرِنتھِیوں 23:7
تُم خرید لیٔے گیٔے ہو اَور تمہاری قیمت اَدا کی جا چُکی ہے؛ اَب آدمیوں کے غُلام مت بنو۔
Explore 1 کُرِنتھِیوں 7:23