1
فِلیمون 6:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
میری دعا ہے کہ کاش ایمان میں ہمارے ساتھ تمہاری شراکت المسیح کی خاطِر ہماری طرف سے تقسیم کی جانے والی ہر اَچھّی چیز کے بارے میں تمہاری سمجھ کو گہرا اَور مؤثر کرے۔
Compare
Explore فِلیمون 1:6
2
فِلیمون 7:1
اَے بھایٔی! مُجھے تیری مَحَبّت سے بہت خُوشی اَور تسلّی ہُوئی ہے کیونکہ تُونے مُقدّسین کے دِلوں کو تازہ کیا ہے۔
Explore فِلیمون 1:7
3
فِلیمون 4:1
اَپنی دعاؤں مَیں تُجھے یاد کرتے ہویٔے میں ہمیشہ اَپنے خُدا کا شُکر اَدا کرتا ہُوں،
Explore فِلیمون 1:4