1
عِبرانیوں 13:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
بَلکہ جِس روز تک آج کا دِن کہا جاتا ہے، ہر روز ایک دُوسرے کو نصیحت کرتے رہو تاکہ تُم میں سے کویٔی شخص گُناہ کے فریب میں آکر سخت دِل نہ ہو جائے۔
Compare
Explore عِبرانیوں 3:13
2
عِبرانیوں 12:3
اَے بھائیوں اَور بہنوں، خبردار! تُم میں سے کسی کا اَیسا بُرا اَور بےاِعتقاد دِل نہ ہو، جو زندہ خُدا سے برگشتہ ہو جائے۔
Explore عِبرانیوں 3:12
3
عِبرانیوں 14:3
کیونکہ ہم المسیح میں شریک ہو چُکے ہیں، بشرطیکہ اَپنے اِبتدائی اُمّید پر آخِر تک مضبُوطی سے قائِم رہیں۔
Explore عِبرانیوں 3:14
4
عِبرانیوں 8:3
تو اَپنے دِلوں کو سخت نہ کرو جِس طرح بیابان میں تمہارے آباؤاَجداد نے، خُدا کے خِلاف بغاوت کی،
Explore عِبرانیوں 3:8
5
عِبرانیوں 1:3
لہٰذا اَے مُقدّسین بھائیوں اَور بہنوں، تُم جو آسمانی بُلاوے میں شریک ہو، یِسوعؔ پر غور کرو جِن کا ہم اقرار رسول اَور اعلیٰ کاہِن کے طور پر کرتے ہیں۔
Explore عِبرانیوں 3:1