1
1 تھِسّلُنیِکیوں 16:5-18
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
ہر وقت خُوش رہو۔ بِلا ناغہ دعا کرو۔ ہر حالات میں شُکر گُزاری کرو کیونکہ خُداوؔند المسیح یِسوعؔ میں تمہارے لیٔے خُدا کی یہی مرضی ہے۔
Compare
Explore 1 تھِسّلُنیِکیوں 5:16-18
2
1 تھِسّلُنیِکیوں 23:5-24
اَمن کا خُدا خُود ہی تُمہیں مُکمّل طور سے پاک کرے؛ اَور تمہاری رُوح، جان اَور جِسم کو پُوری طرح ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے آنے تک بے عیب محفوظ رکھے۔ تمہارا بُلانے والا سچّا ہے۔ اَور وہ اَیسا ہی کرےگا۔
Explore 1 تھِسّلُنیِکیوں 5:23-24
3
1 تھِسّلُنیِکیوں 15:5
خبردار! کویٔی شخص کسی سے بدی کے بدلے بدی نہ کرے بَلکہ ہر وقت آپَس میں اَور سَب کے ساتھ نیکی کرنے کی کوشش میں لگے رہو۔
Explore 1 تھِسّلُنیِکیوں 5:15
4
1 تھِسّلُنیِکیوں 11:5
اِس لیٔے تُم ایک دُوسرے کی حوصلہ اَفزائی کرو اَور ترقّی کا باعث بنو، جَیسا کہ تُم کر بھی رہے ہو۔
Explore 1 تھِسّلُنیِکیوں 5:11
5
1 تھِسّلُنیِکیوں 14:5
اَور اَے بھائیوں اَور بہنوں! ہم تُمہیں نصیحت کرتے ہیں کہ کاہل اَور بے قاعدہ چلنے والوں کو سمجھاؤ، بُزدل کو ہِمّت دو اَور کمزوروں کی مدد کرو اَور سَب کے ساتھ تحمُّل سے پیش آؤ۔
Explore 1 تھِسّلُنیِکیوں 5:14
6
1 تھِسّلُنیِکیوں 9:5
کیونکہ خُدا نے ہمیں اَپنے غضب کے لیٔے نہیں بَلکہ ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے وسیلہ سے نَجات حاصل کرنے کے لیٔے مُقرّر کیا ہے۔
Explore 1 تھِسّلُنیِکیوں 5:9
7
1 تھِسّلُنیِکیوں 5:5
کیونکہ تُم سَب نُور کے فرزند اَور دِن کے فرزند ہو؛ ہم نہ تو رات کے ہیں اَور نہ تاریکی کے ہیں۔
Explore 1 تھِسّلُنیِکیوں 5:5