1
زبُور 20:49
کِتابِ مُقادّس
URD
آدمی جو عِزّت کی حالت میں رہتا ہے پر خِرد نہیں رکھتا جانوروں کی مانِند ہے جو فنا ہو جاتے ہیں۔
Compare
Explore زبُور 49:20
2
زبُور 15:49
لیکن خُدا میری جان کو پاتال کے اِختیار سے چُھڑا لے گا کیونکہ وُہی مُجھے قبُول کرے گا۔ (سِلاہ)
Explore زبُور 49:15
3
زبُور 16:49-17
جب کوئی مال دار ہو جائے۔ جب اُس کے گھر کی حشمت بڑھے تو تُو خَوف نہ کر کیونکہ وہ مَر کر کُچھ ساتھ نہ لے جائے گا۔ اُس کی حشمت اُس کے ساتھ نہ جائے گی۔
Explore زبُور 49:16-17