1
عبدیاہ 17:1
کِتابِ مُقادّس
URD
لیکن جو بچ نِکلیں گے کوہِ صِیُّون پر رہیں گے اور وہ مُقدّس ہو گا اور یعقُوبؔ کا گھرانا اپنی مِیراث پر قابِض ہو گا۔
Compare
Explore عبدیاہ 1:17
2
عبدیاہ 15:1
کیونکہ سب قَوموں پر خُداوند کا دِن آ پُہنچا ہے۔ جَیسا تُو نے کِیا ہے وَیسا ہی تُجھ سے کِیا جائے گا۔ تیرا کِیا تیرے سر پر آئے گا۔
Explore عبدیاہ 1:15
3
عبدیاہ 3:1
اَے چٹانوں کے شِگافوں میں رہنے والے تیرے دِل کے گھمنڈ نے تُجھے دھوکا دِیا ہے۔ تیرا مکان بُلند ہے اور تُو دِل میں کہتا ہے کَون مُجھے نِیچے اُتارے گا؟
Explore عبدیاہ 1:3
4
عبدیاہ 4:1
خُداوند فرماتا ہے اگرچہ تُو عُقاب کی مانِند بُلند پرواز ہو اور سِتاروں میں اپنا آشیانہ بنائے تَو بھی مَیں تُجھے وہاں سے نِیچے اُتارُوں گا۔
Explore عبدیاہ 1:4