1
ایُّوب 19:16
کِتابِ مُقادّس
URD
اب بھی دیکھ! میرا گواہ آسمان پر ہے اور میرا ضامِن عالمِ بالا پر ہے۔
Compare
Explore ایُّوب 16:19
2
ایُّوب 20:16-21
میرے دوست میری حقارت کرتے ہیں پر میری آنکھ خُدا کے حضُور آنسُو بہاتی ہے۔ تاکہ وہ آدمی کے حق کو اپنے ساتھ اور آدمؔ زاد کے حق کو اُس کے پڑوسی کے ساتھ قائِم رکھّے۔
Explore ایُّوب 16:20-21