1
یسعیاہ 20:5
کِتابِ مُقادّس
URD
اُن پر افسوس جو بدی کو نیکی اور نیکی کو بدی کہتے ہیں اور نُور کی جگہ تارِیکی کو اور تارِیکی کی جگہ نُور کو دیتے ہیں اور شِیرِینی کے بدلے تلخی اور تلخی کے بدلے شِیرِینی رکھتے ہیں!
Compare
Explore یسعیاہ 5:20
2
یسعیاہ 21:5
اُن پر افسوس جو اپنی نظر میں دانِش مند اور اپنی نِگاہ میں صاحِبِ اِمتیاز ہیں!
Explore یسعیاہ 5:21
3
یسعیاہ 13:5
اِس لِئے میرے لوگ جہالت کے سبب سے اسِیری میں جاتے ہیں۔ اُن کے بزُرگ بُھوکوں مَرتے اور عوام پِیاس سے جلتے ہیں۔
Explore یسعیاہ 5:13
Home
Bible
Plans
Videos