1
یسعیاہ 12:14
کِتابِ مُقادّس
اَے صُبح کے روشن سِتارے تُو کیونکر آسمان پر سے گِر پڑا! اَے قَوموں کو پست کرنے والے تُو کیونکر زمِین پر پٹکا گیا!
Compare
Explore یسعیاہ 14:12
2
یسعیاہ 13:14
تُو تو اپنے دِل میں کہتا تھا مَیں آسمان پر چڑھ جاؤُں گا۔ مَیں اپنے تخت کو خُدا کے سِتاروں سے بھی اُونچا کرُوں گا اور مَیں شِمالی اطراف میں جماعت کے پہاڑ پر بَیٹُھوں گا۔
Explore یسعیاہ 14:13
3
یسعیاہ 14:14
مَیں بادلوں سے بھی اُوپر چڑھ جاؤُں گا۔ مَیں خُدا تعالیٰ کی مانِند ہُوں گا۔
Explore یسعیاہ 14:14
4
یسعیاہ 15:14
لیکن تُو پاتال میں گڑھے کی تہہ میں اُتارا جائے گا۔
Explore یسعیاہ 14:15
YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy
Home
Bible
Plans
Videos