1
یسعیاہ 2:12
کِتابِ مُقادّس
دیکھو خُدا میری نجات ہے۔ مَیں اُس پر توکُّل کرُوں گا اور نہ ڈرُوں گا کیونکہ یاہ یہوواؔہ میرا زور اور میرا سرُود ہے اور وہ میری نجات ہُؤا ہے۔
Compare
Explore یسعیاہ 12:2
2
یسعیاہ 3:12
پس تُم خُوش ہو کر نجات کے چشموں سے پانی بھرو گے۔
Explore یسعیاہ 12:3
3
یسعیاہ 5:12
خُداوند کی مدح سرائی کرو کیونکہ اُس نے جلالی کام کِئے جِن کو تمام دُنیا جانتی ہے۔
Explore یسعیاہ 12:5
4
یسعیاہ 4:12
اور اُس وقت تُم کہو گے خُداوند کی سِتایش کرو۔ اُس سے دُعا کرو۔ لوگوں کے درمِیان اُس کے کاموں کا بیان کرو اور کہو کہ اُس کا نام بُلند ہے۔
Explore یسعیاہ 12:4
5
یسعیاہ 1:12
اور اُس وقت تُو کہے گا اَے خُداوند مَیں تیری سِتایش کرُوں گا کہ اگرچہ تُو مُجھ سے ناخُوش تھا تَو بھی تیرا قہر ٹل گیا اور تُو نے مُجھے تسلّی دی۔
Explore یسعیاہ 12:1
6
یسعیاہ 6:12
اَے صِیُّون کی بسنے والی تُو چِلاّ اور للکار کیونکہ تُجھ میں اِسرائیل کا قُدُّوس بزُرگ ہے۔
Explore یسعیاہ 12:6
YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy
Home
Bible
Plans
Videos