اِسرائیلؔ کے خُدا نے فرمایا۔
اِسرائیلؔ کی چٹان نے مُجھ سے کہا۔
ایک ہے جو صداقت سے لوگوں پر حُکُومت کرتا ہے۔
جو خُدا کے خَوف کے ساتھ حُکُومت کرتا ہے۔
وہ صُبح کی رَوشنی کی مانِند ہو گا جب سُورج نِکلتا ہے۔
اَیسی صُبح جِس میں بادل نہ ہوں۔
جب نرم نرم گھاس زمِین میں سے
بارِش کے بعد کی صاف چمک کے باعِث نِکلتی ہے۔