1
زکریاہ 5:2
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
URDGVU
رب فرماتا ہے کہ اُس وقت مَیں آگ کی چاردیواری بن کر اُس کی حفاظت کروں گا، مَیں اُس کے درمیان رہ کر اُس کی عزت و جلال کا باعث ہوں گا‘۔“
Compare
Explore زکریاہ 2:5
2
زکریاہ 10:2
رب فرماتا ہے، ”اے صیون بیٹی، خوشی کے نعرے لگا! کیونکہ مَیں آ رہا ہوں، مَیں تیرے درمیان سکونت کروں گا۔
Explore زکریاہ 2:10