1
ایوب 2:40
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
URDGVU
”کیا ملامت کرنے والا عدالت میں قادرِ مطلق سے جھگڑنا چاہتا ہے؟ اللہ کی سرزنش کرنے والا اُسے جواب دے!“
Compare
Explore ایوب 40:2
2
ایوب 4:40
”مَیں تو نالائق ہوں، مَیں کس طرح تجھے جواب دوں؟ مَیں اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر خاموش رہوں گا۔
Explore ایوب 40:4