غیر متزلزل شادمانی :جیت سے زیادہ کے لیے مقابلہ کرنانمونہ

متعدی شادمانی
مسیحی ٹیم کا ساتھی ہونا
آپ اپنے بہترین ساتھی کے بارے میں سوچیں۔کس چیز نے اُسے ایک بہترین ساتھی بنایا؟اُنہوں نے آپ کے بارے میں کیسا محسوس کیا؟ کس عمل کی وجہ سے آپ کا محسوس ہوا کہ وہ آپ کی پرواہ کرتے ہیں؟اُس شخص نے لاکر روم کی ثقافت کو کیسے متاثر کیا ؟ ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
گلتیوں22:5 میں روح کے پھل کی فیرست دی گئی ہے۔جن میں خصوسی طور۔محبت، خوشی، امن، تحمل، مہربانی، نیکی، وفاداری، نرمی اور ضبط نفس۔
یہ خصوصیات پیدا ہوتی ہیں۔جب ہم یسوع مسیح کے ساتھ مربوط ہو کر زندگی گذار رہے ہوتے ہیں۔روح کا یہ پھل ہمارے ساتھیوں کو مثبت انداز میں متاثر کرنے کے لیے ہمارے لیے ایک طاقت ور ذریعہ بن سکتا ہے۔
کالج میں میرا ایک ساتھی تھا جو صبح کے وقت بدمزاج تھا۔اب، میں اُس پر الزام نہیں لگاتا کیونکہ ہم نے صبح سویرے ورزس کی ساتھی۔صبح سویرے 6 بجےہر ایک بد مزاج ہونا ایک فطری بات ہے۔میں نے صبح کے وقت اپنے اس ساتھی کو شادمانی دلانا اپنا مقصد بنا لیا۔لہذا ہر ایک دن میں اُس کے پاس گیا۔اپسے پُرجوش طریقے سے گلے لگایا ۔وہ اس سے نفرت کرتا تھا۔لیکن بالاخر یہ ایک ایسی چیز بن گئی جس پر ہم سب روز ہنستے تھے۔میرا خیال ہے کہ اس چیز نے اُسے بہت زیادہ شادمانی عطا کی۔
جب روح القدس ہمارے اندر رہتا ہے تو ہم اپنے دلوں میں روح کے شاندار پھل کا تجربہ کرتے ہیں۔لیکن خُدا اُن کو اپنے پاس رکھنے کے لیے نہیں بُلاتا ۔اُس نے ہمیں اپنے آس پاس کے لوگوں پر اثر انداز ہونے اور اچھے پھل کو بانٹنے کے لیے بُلایا ہے۔
میری پسندیدہ فلم معیاری اور پرانی ہے۔جسے آپ حیرت انگیز زندگی بھی کہہ سکتے ہیں۔فلم میں ایک اقتباس ہے جس میں کہا گیا ہے "اپ اپنے ساتھ وہ سب لےجا سکتے ہیں جو آپ نے دیا ہے۔ وہ مجھے وہ پسند ہے۔جب ہم اپنے لیے خوشی کو برقرار رکھنےکی کوشش کرتے ہیں۔تو ہم اس شادمانی کو کھو دیں گے۔خوشی کا مطلب یہ ہے کہ دوسروں میں بانٹیں۔
پولس رسول 1-تیمتھیس18:6میں ہمیں بتاتے ہیں زنسگی میں تجربہ کرنے کا طریقہ جیسا کہ ارادہ کیا ہے۔ ہمیں اچھے کاموں میں فیاض ہونا ہے۔کھلاڑیوں کے لیے، ہم ا س پیغام ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ چیت کے طریقہ تشکیل دینے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں ۔سخاوت مند ہونا ، ایسا لگتا ہے جیسے ٹیم کے ساتھی کو صبح کے وقت ورزش کرنے کے لیے سواری دینا ۔ ایسا بھی لگتا ہے کہ آپ کے کوچ کا تربیت کے بعد سامان اُٹھانا ۔ تمام گیندوں اور بیگ کو لے جانے میں مدد فراہم کرنا۔یہ ایک ٹیم کے ساتھی کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے۔جس نے کھیل میں غلظی کی ہے۔یا یہ اتنا ہی ہو سکتا جیتنا کسی ٹیم کے ساتھی کو گلے لگانا، جب اُنہیں پہلی بار صبح کھیلتے ہوءے دیکھتے ہیں۔
اس قسم کی خدمت کے بارے میں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ہم جیتنی زیادہ خوشی، محنت اور مہرابانی بانٹتے ہیں۔اُتنا زیادہ ہم اپنے بارے میں تجربہ کرتے ہیں۔اپنے ساتھیوں کے ساتھ بات چیت کرتے وقت ذہن میں رکھیں۔سخاوت ہمیں بہتات کی طرف لے جاتی ہے۔
اطلاقی سوالات:
- اس ہفتے آپ کا اپنے ساتھیوں کی خدمت کرنے کا طریقہ کیا ہو گا ؟
- آپ کی زند گی میں وہ کون ہے جس نے آپ کے لیے خوشی کے ساتھ دیا ہو؟ آپ اپنے ساتھیوں کے بارے میں کیسا محسوس کرتے ہیں جیسا کہ اُس شخص نے آپ کے بارے میں محسوس کیا ؟
دُعا:
خُداوند، تیرا شکر ہو کہ تیری روح مجھ میں سکونت کرتی ہے۔ہماری مدد کر، جیسے کہ ہم اُن اچھی چیزوں کو بانٹتے ہیں۔جن سے آپ نے ہمیں نوازا ہے۔ہمیں اہنے ساتھیوں کی تعمیر کرنے کے لیے ایسا دل عطا کر۔ یہ سمجحنے میں ہماری مدد کر کہ جیتنا زیادہ ہم دیں گے۔اُتنا ہی زیادہ ہمارا آپ کے ساتھ تجربہ ہو گا۔آمین
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

خوشی صرف ایک احساس نہیں بلکہ طاقت کا منبع ہے۔اس ڈیوشن میں آپ دریافت کریں گےکہ کس طرح اعتماد ،امن اور مقصد کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔ذاتی کہا نیاں،عملی بصریتیں اور کلام پاک آپ کی توجہ مسیح کی طرف مبزول کرنا ہے۔ہم مقابلے کے نتاٰئج سے بڑھ کر ایک پایٰدار خوشی کی طرف بڑھیں۔ایتھیلٹ کیٹ ویزنر کا لکھا ہوا یہ پانچ روزہ منصوبہ ایتھلیٹس کے مقابلے کی سیریز کا حصہ ہے۔
More
یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے ہم Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: yv.cru.academy/landing/en/aia/unshakeable_joy

