سب چیزیں نئینمونہ

All Things New

2 دن 5 میں سے

میں نے ایک بار سوچا کہ اگر میں خدا سے پیار کرتا ہوں اور بائبل میں دی گئی ہدایات پر عمل کرتا ہے، تو مجھے اچھی زندی ملے گی، میری زندگی میں دل توڑنے والا مسئلہ نہیں ہو گا، ناگہانی آفات اور بیماری نہیں ہوگی۔ جب میں بڑا ہوا، مجھے اس بات کا اندازہ ہوا کہ خدا کی پیروی کرنے کا مطلب عالیشان زندگی نہیں، صاف طور پر۔ ابھی بھی مجھے اکثر لگتا ہے میں کچھ کام جو خدا کو پسند ہیں کروں گا تو خدا بھی مجھے کچھ اچھا دے گا: وہ مجھے ایسی زندگی دے جس میں آسائشیں ہوں اور میرے مسئلے میں میری حفاظت کرے۔

مثال کے طور پر، مجھے اس بات کا پتہ ہے کہ جب ہم فرمانبردار بن جاؤں گا تو خدا برکت دے گا اور جب خدا خوش ہوتا ہے تو وہ ہمیں دنیاوی اور تعلقاتی تحفے دیتا ہے، یہ اکثر جب ہم اس کی پیروی کرتے ہیں تب ہوتا ہے۔ ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آتی کے مسائل کیوں آتے ہیں – مسیحی ایمان کی طرز زندگی میں ان کی ضرورت نہیں ۔ خدا کا کلام کہتا ہے دکھ بھی ہماری زندگی کا حصہ ہیں ، عبرانیوں 2 : 10 میں بیان کیا گیا کہ یسوع دکھوں سے کامل بنا۔ یہاں پر ہم جو چیز سمجھ نہیں پا رہے، مجھے بھی یہ دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے اور میں جن چیزوں سے ڈر رہا ہوں اور ان سے بچتا بھی آیا ہوں، وہی میرے سامنے آ جاتی تھیں (ایوب کے مطابق) یہ بہت آسان ہیں: دکھ بھی برکت کا حصہ ہیں۔

جب ہم دکھوں کے بارے میں سوچتے ہیں تو یہ ہمیں پریشان نہیں کرتے کیوں کہ خداخاص طور پر ہمارے دکھوں میں ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔ مگر ہم کبھی یسوع کے نام پر دکھ اٹھانے، شہید ہونے یا کسی مسئلہ سے اثر انداز نہیں ہونا چاہتے۔ آخر میں ہمیں دکھوں سے ڈرنہ نہیں مگر ہمیں ان کو تلاش بھی شروع نہیں کرنی۔

2 کرنتھیوں کے خط کو پولس خدا کی دو خصوصیات کی شکرگزاری سے شروع کرتا جو ہمارے مسائل (دکھوں اور تکیفوں) میں ملتی ہیں۔ دھیان دیں کہ پولس یہ نہیں کہتا کہ خدا رحم کرنے والا باپ ہے، جب کہ وہ ہے، وہ اس کے علاوہ کہتا ہے کہ وہ تمام رحم کا باپ ہے۔ سب رحم دلی اسی سے تخلیق ہوئی اور وہ ہی اس کو عطا کرنے والا ہے۔ سب سے پہلے رحم خدا کی طرف سے ہوا اور وہ ایسا باپ ہے جس کی طرف سے رحم اگے بڑھتا ہے۔ یہ حقیقت ہے جو اس شخص کو سمجھنی ہے جو سوچتا ہے کہ خدا کبھی کبھی رحم کرتا ہے۔

اب ہم حقیقی زبان میں دیکھیں گے کہ رحم (رحم دلی) کو کیسے بیان کیا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے "جس برتن میں شفقت رکھی گئی ہے، شفیق دل ہے، جزبات، امید، رحم کا اظہار" یا "اس کا اندرونی حصہ۔" جب ہم اس لفظ کا مطلب دیکھتے ہیں، ہمیں اس کا گہرا احساس ہوتا ہے۔ کلام کے مطابق، میں چاہتا ہوں کہ آپ سنیں کہ خدا آپ کے بارے میں کیا محسوس کرتا ہے، وہ آپ کو شفقت اور رحم سے پیار کرتا ہے۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

All Things New

2 کرنتھیوں کے خط میں سے گزرتے ہوئے، سب چیزیں نئی، ایک ایسی تلاش ہے جو پولس کے علم الٰہیات کے مشکلات بھرے ایمان کو اس دنیا میں دیکھتی ہے اور خدا کی بلاہٹ جو ہمیں حوصلہ رکھنے کو کہتی ہے اس پر بھی نظر ڈالتی ہے۔ Kelly Minter ہماری مدد کرتی ہیں کہ اگرچہ مسیحی سفر ہماری عام آسائشوں سے مختلف لگتا ہے، مگر یہ ان سے انتہائی اور ہمیشہ کے لئے بہتر ہے۔ اس 5 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں آپ مندرجہ ذیل مسیلہ کے بارے میں پڑھیں گے: مشکل تعلقات کو کیسے لے کر چلنا ہے، اپنے کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے خدا کا اعتبار کرنا، دکھوں کے مقصد اور ان میں خدا کی طرف سے عطا کی گئی امداد کو سمجھنا اور ہم کس طرح اس دنیا کے لئے انجیل کی روشنی ہیں۔

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے LifeWay Womenکے شکریہ گزار ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی http://www.lifeway.com/allthingsnew ملاحظہ کریں