1
یسعیاہ 3:26
کِتابِ مُقادّس
URD
جِس کا دِل قائِم ہے تُو اُسے سلامت رکھّے گا کیونکہ اُس کا توکُّل تُجھ پر ہے۔
موازنہ
تلاش یسعیاہ 26:3
2
یسعیاہ 4:26
ابد تک خُداوند پر اِعتماد رکھّو کیونکہ خُداوند یہوواؔہ ابدی چٹان ہے۔
تلاش یسعیاہ 26:4
3
یسعیاہ 9:26
رات کو میری جان تیری مُشتاق ہے۔ ہاں میری رُوح تیری جُستجُو میں کوشان رہے گی کیونکہ جب تیری عدالت زمِین پر جاری ہے تو دُنیا کے باشِندے صداقت سِیکھتے ہیں۔
تلاش یسعیاہ 26:9
4
یسعیاہ 12:26
اَے خُداوند! تُو ہی ہم کو سلامتی بخشے گا کیونکہ تُو ہی نے ہمارے سب کاموں کو ہمارے لِئے انجام دِیا ہے۔
تلاش یسعیاہ 26:12
5
یسعیاہ 8:26
ہاں تیری عدالت کی راہ میں اَے خُداوند ہم تیرے مُنتظِر رہے۔ ہماری جان کا اِشتِیاق تیرے نام اور تیری یاد کی طرف ہے۔
تلاش یسعیاہ 26:8
6
یسعیاہ 7:26
صادِق کی راہ راستی ہے۔ تُو جو حق ہے صادِق کی راہبری کرتا ہے۔
تلاش یسعیاہ 26:7
7
یسعیاہ 5:26
کیونکہ اُس نے بُلندی پر بسنے والوں کو نِیچے اُتارا۔ بُلند شہر کو زیر کِیا۔ اُس نے اُسے زیر کر کے خاک میں مِلایا۔
تلاش یسعیاہ 26:5
8
یسعیاہ 2:26
تُم دروازے کھولو تاکہ صادِق قَوم جو وفادار رہی داخِل ہو۔
تلاش یسعیاہ 26:2