یسعیاہ 7:26 - Compare All Versions

یسعیاہ 7:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

راستباز کی راہ ہموار ہے؛ آپ جو خُود حق ہیں، صادق کی راہ ہموار کرتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 UCV

یسعیاہ 7:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے اللہ، راست باز کی راہ ہموار ہے، کیونکہ تُو اُس کا راستہ چلنے کے قابل بنا دیتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 URDGVU

یسعیاہ 7:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

صادِق کی راہ راستی ہے۔ تُو جو حق ہے صادِق کی راہبری کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 URD