یسعیاہ 5:26 - Compare All Versions
یسعیاہ 5:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ اُونچے مقاموں پر رہنے والوں کو پست کر دیتے ہیں، اَور اُونچے شہر کو نیچے لے آتے ہیں؛ وہ اُسے زمین کے برابر کرکے خاک میں مِلا دیتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 UCVیسعیاہ 5:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ بلندیوں پر رہنے والوں کو زیر اور اونچے شہر کو نیچا کر کے خاک میں ملا دیتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 URDGVUیسعیاہ 5:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ اُس نے بُلندی پر بسنے والوں کو نِیچے اُتارا۔ بُلند شہر کو زیر کِیا۔ اُس نے اُسے زیر کر کے خاک میں مِلایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 URD