یسعیاہ 2:26 - Compare All Versions
یسعیاہ 2:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھاٹک کھول دو تاکہ راستباز قوم جو اَپنے ایمان پر قائِم ہے، وہ داخل ہو جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 UCVیسعیاہ 2:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
شہر کے دروازوں کو کھولو تاکہ راست قوم داخل ہو، وہ قوم جو وفادار رہی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 URDGVUیسعیاہ 2:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُم دروازے کھولو تاکہ صادِق قَوم جو وفادار رہی داخِل ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 URD