یسعیاہ 12:26 - Compare All Versions
یسعیاہ 12:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے یَاہوِہ، آپ ہمارے لیٔے اَمن قائِم کریں؛ ہمارے سَب کام آپ ہی نے ہمارے لیٔے اَنجام دئیے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 UCVیسعیاہ 12:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے رب، تُو ہمیں امن و امان مہیا کرتا ہے بلکہ ہماری تمام کامیابیاں تیرے ہی ہاتھ سے حاصل ہوئی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 URDGVUیسعیاہ 12:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے خُداوند! تُو ہی ہم کو سلامتی بخشے گا کیونکہ تُو ہی نے ہمارے سب کاموں کو ہمارے لِئے انجام دِیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 26 URD