آمد: مسیح آ رہا ہے!نمونہ

مومبتی جلایں
ہم مسیحا کا انتظار کر رہے ہیں!
صحیفہ پڑھیں
داؤد کے تخت پر ایک ہمیشہ کیلیے بادشاہ حکومت کرےگا یسعیاہ 9: 6-7 جواب میں عبادت کرو
آپنی زندگی سے عبادت کرو
6 آیت میں مسیح کے 4 نام دوہرائے.
ہر ایک کا کیا مطلب ہے؟ آپ ان میں سے ہر ایک میں بادشاہ یسوع کو کیسے جانتے ہیں؟
عبادت کے ساتھ دعا
صحیفوں کا استعمال کرتے ہوے،خدا کی پوجا، گناہ کا اعتراف، اسکی تعریف، اور شکر ادا کریں.
گیت سے عبادت کرو،
گائیے" آو ہم اسے سجدہ کریں."

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

یہ آمد کا پیغام Thistlebend Ministries کی طرف سے ہے اسے انسان اور خاندانوں کے لئے مسیح کا جشن منانے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ مسیح کی آمد کی آج کتنی فصلیت ہے۔ اسے یکم دسمبر سے شروع کرنے کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ میری دعا ہے کہ آپ کا خاندان جب اس مطالعاتی منصوبہ کو استعمال کرے تو اس کے لئے ایک ابدی یاد بن جائے تا کہ آپ خدا باپ کے پختہ اور حقیقی پیار کو دیکھیں جو ہم سب کے لئے ہے۔
More
ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلئے تھسلبنڈ منسٹریز کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.thistlebendministries.org دیکھیئے
 اپلی کیشن حاصل کریں
اپلی کیشن حاصل کریں