آمد: مسیح آ رہا ہے!نمونہ

آمد (Advent) 4 ہفتوں کا دورانیہ ہے جو پوری دنیا میں منائے جانے والی تقریب کے انتظار میں گزرتا ہے۔ یہ اپنے پیار نجات دہند کے لئے ہمارے دلوں کی تیاری کا وقت ہوتا ہے، جو کہ مسیح ہے جس کے بارے میں پیش گوئیاں ہوئیں۔ یہ وقت ہے اپنے بچوں کو سیکھانے اور یاد دلوانے کا کہ یسوع کنوری ماں سے پیدا ہوا، مرا اور جی اٹھا۔ دعا ہے کہ یہ دورانیہ ہمارے دلوں کو پھر یاد دلوائے کہ اس نے ہمارے لئے کیا کیا اور ہمیں نئے سال میں اس کی جلال سے بھری دوسری آمد کی امید اور تیاری کے لئے بحال کرے۔
شمع روشن کریں۔
ہم مسیح کا انتظار کر رہے ہیں!
آمد کے بارے میں اپنے خاندان کو بتائیں اور ہر روز کے حساب سے وقت نکالیں۔ ایک لمبی شمع پر 25 نشان لگائیں اور ہر نشان پر 1 سے 25 تک نمبر لکھیں۔ شام کو جب بھی آپ خدا کے کلام کو تنہائی میں یا خاندانی طور پر کھولیں تو شمع روشن کریں اور ہر رات شمع کو اگلے نشان تک جلنے دیں۔
کلام سے تلاوت
خدا کا مخلوق اور انسان کے ساتھ عہد
پیدائش 1 : 27 – 28 ، 2 : 16 – 17 اور یرمیاہ 33 : 19 - 22
عبادت کا اظہار
اپنی جان سے عبادت کریں
خدا ہمیشہ اپنے عہد جو کہ وعدے ہیں پورا کرتا ہے۔ اس کا کلام حقیقی طور پر پورا ہوتا ہے۔ کیا آپ اس پر ایمان رکھتے ہیں؟
اپنے الفاظ پر دھیان دیں۔ کیا آپ اپنے وعدے پورے کرتے ہیں؟
جو آپ بولتے ہیں ویسا کرتے بھی ہیں اور جو آپ کرتے ہیں ویسا بولتے بھی ہیں؟
دعا سے عبادت کریں
عقیدت، گناہوں کے اقرار، تعریف اور خدا کی شکرگزاری کے لئے کلام کا استعمال کریں۔
گیت سے عبادت کریں
گائیں، “All Creatures of Our God and King”

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

یہ آمد کا پیغام Thistlebend Ministries کی طرف سے ہے اسے انسان اور خاندانوں کے لئے مسیح کا جشن منانے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ مسیح کی آمد کی آج کتنی فصلیت ہے۔ اسے یکم دسمبر سے شروع کرنے کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ میری دعا ہے کہ آپ کا خاندان جب اس مطالعاتی منصوبہ کو استعمال کرے تو اس کے لئے ایک ابدی یاد بن جائے تا کہ آپ خدا باپ کے پختہ اور حقیقی پیار کو دیکھیں جو ہم سب کے لئے ہے۔
More
ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلئے تھسلبنڈ منسٹریز کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.thistlebendministries.org دیکھیئے